FBS Trader — Trading Platform

4.6
1.48 لاکھ جائزے
+50 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

FBS Trader کیساتھ باآسانیفاریکس ٹریڈنگ شروع کریں – جو FBS کی موبائل ٹریڈنگ ایپ، ایک قابل اعتماد آن لائن بروکر ہے۔
کہیں بھی اور کسی بھی وقت باآسانی آن لائن ٹریڈنگ کے لئے آل -ان -ون ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے چند کلکس سے مارکیٹ کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور سمارٹ ٹریڈنگ کریں۔
ایوارڈ یافتہ ٹریڈنگ ایپ
مسلسل دو سالوں سے، FBS Trader کی عمدہ کارکردگی اور جدت کو پیشہ ور برادری کی طرف سے پذیرائی حاصل ہے۔
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس کیجانب سے – “Best Mobile Trading Platform Asia 2020”
سمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو 2020 کیجانب سے– “Best Mobile Trading Platform”
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس کیجانب سے – “Best Trading Platform Asia 2021”
ٹریڈنگ کیلئے بہترین آلات
ایف بی ایس ٹریڈر مختلف مارکیٹوں کے 150+ سے زائد بہترین آلات کا احاطہ کرتا ہے:
• فاریکس
• اسٹاکس
• دھاتیں
• توانائیاں
• انڈیکس
ٹریڈنگ کیلئے ضرورت کی ہر ایک چیز اس ایپ میں شامل کی گئی ہے – حتکہ اس میں اس میںڈیمو ٹریڈنگ بھی ہوتی ہے
اور کریپٹو بھی
کریپٹو ٹریڈنگ 24/7 تک دستیاب ہے – جب چاہیں ٹریڈنگ کریں۔
24/7 ڈپازٹ اور وڈرا
اس ٹریڈنگ ایپ میں 100 سے زائد لوکل اور گلوبل ادایئگیوں کے سسٹم شامل کئے گئے ہیں۔ لیکن صرف یہی نہی ہے۔ سارا سال کسی بھی وقت، 24/7 تک، ڈپازٹ اور وڈرا کرنا بھی ممکن ہے۔
100$ کوئیک اسٹارٹ بونس
یہ محض ایک بونس سے زیادہ ہے۔ یہ فاریکس ٹریڈنگ کو سمجھنے کیلئے بہترین ہے۔ 7 آسان اقدامات میں ٹریڈنگ کرنے کا طریقہ سیکھیں اور اپنا پہلا منافع حاصل کریں۔ یہ بونس ہر ایک کے لئے بہترین ہے:
• پروفیشنل ٹریڈر کے لئے - FBS Trader کو چلانے کے لئے اہم نکات۔
• نئے ٹریڈرز کیلئے، ٹریڈنگ اور مشق میں قابل اعتبار رہنما گائیڈ حاصل کریں۔
نئے افراد کیلئے ٹریڈنگ – آپ کوئیک اسٹارٹ بونس کیساتھ باآسانی ٹریڈنگ سیکھ سکتے ہیں۔
پہلی موبائل ٹریڈنگ ایپ کیش بیک کیساتھ
فاریکس ٹریڈنگ ، اسٹاکس اور دیگر اثاثہ جات کے ہر آرڈر پر 20٪ تک کیش بیک حاصل کریں۔
• کیش بیک کے 4 لیول ہیں
• کسی بھی وقت اپنے لیول کو اپ گریڈ کریں
• آپکی ٹریڈ کے بند ہونے کے اگلے دن کیش بیک
ہر ایک کیلئے آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم
پہلی بار کے ٹریڈر لطف اندوز ہوں گے:
• فطرت پر مبنی انٹر فیس
• لیوریج 1:1000 تک
• بہترین مالیاتی آلات
• فری بونس اور ڈیمو اکاؤنٹ
• 24/7 تک سپورٹ
• فاریکس اور دیگر اثاثہ جات میں ڈیمو ٹریڈنگ
پرو ٹریڈرز کیلئے فائدہ مند:
• 20٪ تک کیش بیک
• لائیو فاریکس چیٹ
• مارکیٹ کے رجحانات پر نگاہ رکھنے کے لئے اشارے
• آرڈر کی تفصیلی معلومات اور اعدادوشمار
• رسک مینیجمنٹ کے آلات
• لوکل ادائیگی کے طریقہ کار
ہمیشہ آگے بڑھنے کی سوچ
ایف بی ایس ٹریڈر ایپ ٹریڈرز کی ضروریات کے عین مطابق ہے اور نئی سے نئی ضروری خصوصیات اور تجارتی ٹولز کیساتھ اسے مستقل طور پراپ ڈیٹ کیا جاتا ہے، جیسا کہ:
• ٹریڈنگ کے لئے اشارے یعنی انڈیکیٹرز (اب آپ کو کرنسی ٹریڈنگ کیلئے خصوصی ٹریڈنگ انڈیکیٹر ایپ کی ضرورت نہیں ہے)
• عالمی مارکیٹوں کے قیمتی اسٹاک میں تجارت کرنے کا موقع (نہ صرف امریکی اسٹاک ، بلکہ یورپی اسٹاک مارکیٹ کے اثاثے بھی شامل ہیں)
• آلات اور آرڈرز کے بارے میں تمام معلومات آسانی سے قابل رسائی بنانے کے لئے اپ ڈیٹ شدہ انٹرفیس۔
24/7 تک چیٹ سپورٹ
آپ ایپ میں چیٹ کے ذریعے باآسانی FBS Trader سپورٹ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ وہ آپ کو فورا جواب دیں گے۔ مزید کیا ہے، سپورٹ ٹیم آپ کی زبان بولتے ہیں۔
چلتے پھرتے فعال ٹریڈنگ
۔FBS Trader ایپ کو لائسنس یافتہ بین الاقوامی آن لائن بروکر FBS کیجانب سے جاری کیا گیا ہے۔ FBS کو +150 سے زائد ممالک میں موجودگی، 550000 سے زیادہ پارٹنراکاونٹ اور 16 ملین فعال ٹریڈرز رکھتا ہے۔ جسے ایک قابل اعتبار فاریکس بروکر کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے. کام میں تیز، استعمال میں آسان اور طاقتور – یہی ہے FBS کی بہترین ٹریڈنگ ایپلیکیشن۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
22 دسمبر، 2023

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
ذاتی معلومات اور فائلز اور دستاویزات
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، تصاویر اور ویڈیوز اور 3 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.6
1.47 لاکھ جائزے
Khawajamali Mali
16 فروری، 2021
very nice and good
8 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
Mom had Ashraf q
9 اکتوبر، 2020
good morning
8 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
hasnain khan123
2 جولائی، 2020
Nice
7 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
FBS.com
4 جنوری، 2024
Thank you! We are happy that you like our app. We provide secure and prompt order execution services for your convenience. Please don't hesitate to contact us if you need any advice or want to share your ideas with us!